1947ء سے آج تک سیاستدانوں کو بدعنوان قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج نیب ترامیم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 1947ء سے آج تک سیاستدانوں کو بدعنوان قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے، نیب سے پوچھیں گے واپس آنے والے ریفرنس کہاں جا رہے […]