سڈنی ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان کے 7 کھلاڑی آوٹ، 200 رنز مکمل
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور یہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب دونوں اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔سڈنی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے میچ میں اوپنرز عبداللہ شفیق اور ڈیبیو کرنے والے سعید ایوب […]