پاکستان

کچے میں آپریشن ، کئی ڈاکوﺅں نے ہتھیار ڈال دیئے

ڈی پی او راجن پور دوست محمد نے کہا ہے کہ کچے میں ڈاکوو¿ں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے، آپریشن میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او دوست محمد کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 55 ڈاکوو¿ں نے پولیس کے سامنے ہتھیار […]

Read More
جرائم

کچے میں آپریشن کا 54 واں روز ، اب تک کتنے ڈاکو ہلاک ہوگئے ؟

راجن پور کے کچے میں پولیس کے ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کا آج 54 واں روز ہے ۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کچے کے مختلف علاقوں میں پولیس کی مسلسل پیش قدمی اور تارگٹڈ آپریشنز جاری ہیں ۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا ہے کہ مندھری اور چک کڑیہ کا پولیس […]

Read More
جرائم

کچے کے علاقوں میں آپریشن ، کتنے ڈاکو ہلاک اور گرفتار ہوئے ؟

سندھ کے کچے کے علاقوں میں گرینڈ پولیس آپریشن کی تفصیلات جاری کردی گئیں اس حوالے سے آئی جی سندھ غلا م نبی میمن کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 3 ماہ میں مختلف آپریشنز کیے گئے کچے کے ڈاکوﺅں کیساتھ 189 پولیس مقابلے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس مقابلوں میں 19 ڈاکو […]

Read More
جرائم

کچے میں آپریشن ، پولیس گولی ، ڈاکو راکٹ لانچر چلارہے ہیں

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوﺅں کیخلاف جاری آپریشن کا آج گیارہویں روز ہے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس گولی اور ڈاکو راکٹ لانچر استعمال کررہے ہیں ۔پولیس کے ترجمان کے مطابق قابل سکھیانی کے علاقے کا محاصر ہ کرکے ڈاﺅں کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے اب تک3 ڈاکو ہلاک ، […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کا کچے میں آپریشن کاجائزہ لینے کیلئے دورہ ملتوی

اسلام آباد:رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کاجائزہ لینے آنیوالے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ملتوی ہوگیارحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کاجائزہ لیے کیلئے وزیراعظم کیساتھ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو بھی آنا تھا۔رحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

Read More