پاکستان

کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ ووٹنگ آج ہوگی

گھوٹکی اور بھکر میانوالی کے 26 پولنگ اسٹیشنز سمیت دیگر مختلف پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی۔ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ان پولنگ اسٹیشنوں پر 8 فروری کو پولنگ روک دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق ان سٹیشنز کے نتائج پولنگ کے 24 گھنٹے میں متوقع ہیں۔دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور […]

Read More