ایبٹ آباد: کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
ہزارہ موٹر وے پر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ ہزارہ موٹروے شاہ مقصود کے قریب تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق […]