تازہ ترین

کوٹ ادو ، تیز رفتار بس گدھا ریڑھیوں پر چڑھ دوڑی ، 5 مزدور جاں بحق

کوٹ ادو میں ٹبہ موچی والی کے قریب تیز رفتار مسافر بس بے قابو ہوکر گدھا ریڑھیوں پر چڑھ دوڑی ۔حادثے میں ریڑھیوں پر سوار پانچ مزدور جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ،گدھا ریڑھیوں پر سوار مزدور علی الصبح مزدوری کیلئے کوٹ ادو سے سنانواں جارہے تھے ۔جاں بحق ہونیوالے افراد کی لاشوں اور […]

Read More
پاکستان

کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

کوٹ ادو : پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں گھر کے اندر دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ کے ایک گھر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں […]

Read More