تازہ ترین

کوٹہ سسٹم میں توسیع قبول نہیں ، ایم کیو ایم ناراض

کراچی: ایم کیو ایم کے مطابق کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع کسی صورت قبول نہیں، شہری سندھ کیلئے کئے گئے وعدے پر عملدرآمد نہ ہونا حکومتی بدنیتی ہے۔ایم کیو ایم اراکین اسمبلی کی جانب سے رائے دی گئی کہ غیر سنجیدہ رویے پر حکومت میں شامل ہونے کے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے، […]

Read More