پنجاب کے پی انتخابات کیس،8 اکتوبر کو کونسا جادو ہوگا، جو سب ٹھیک ہوجائیگا، چیف جسٹس
اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختلافی نوٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ فیصلہ 4/3 کا ہے اقلیت کسی قانون کے تحت خود کو اکثریت کا دعویٰ نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات ملتوی […]