انٹرٹینمنٹ

کومل عزیز کی ہنزہ کی وادی سے خوبصورت تصویریں وائرل

پاکستان خوبرو اداکارہ کومل عزیز خان نے شمالی علاقہ جات سے حیریت انگیز تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔کومل عزیز پاکستانی خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ اور فیشن ماڈل ہیں ڈرامہ سیریل ،عشق ہے نام ، سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر مداحوں کے دلوں میں گھر […]

Read More