کور کمانڈر پشاور کی زیر نگرانی شاپنگ سینٹر میں آگ بجھانے کا آپریشن جاری
پشاور کے صدر کے علاقے میں واقع شاپنگ سینٹر میں آگ بجھانے کا آپریشن جاری ہے جس کی نگرانی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کر رہے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ موبائل پلازہ میں لگنے والی آگ کو 6 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا […]