قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کی پاسداری کریں گے اورقرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایل سیز سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے، اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی […]