ایل او سی ، پاک فوج نے پھر بھارتی فوج کا کواڈ کا پٹر مارگرایا
پاک فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر مار گرایا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا کواڈ کاپٹر پاکستانی حدود میں جاسوسی کر رہا تھا۔بھارتی کواڈ کاپٹر 25 فروری کو رات 12 بج کر 55 منٹ پر ایل او سی پر مار گرایا گیا تھا، پاک فوج نے […]