ڈھاکا سے کوالالمپور کی پرواز کی پینا نگ میں ہنگامی لینڈنگ
بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے کوالالمپیور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے پرواز میں ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو ملائیشیا کے قریبی پینانگ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اتار لیاگیا ۔ملازئیشیا کی باٹک ائیر لائن کی پرواز ڈھاکا سے روانگی کے بعد تین گھنٹے کا سفر طے کرکے ملائیشیا پہنچی تھی کہ گلف آف تھائی […]