پاکستان

نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑے پر غیر ملکی طیارے کی کراچی لینڈنگ

کراچی:نشے میں دھت مسافر کی جانب سے دوران پرواز ہنگامہ آرائی کرنے پر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے نے کراچی میں لینڈنگ کی۔ترکیہ کے شہر استنبول سے تھائی لینڈ جانے والے ترکش ایئر لائن کی پرواز ٹی کے172میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی کی جس پر مسافروں نے پرواز کے عملے سے شکایت کی۔بعد […]

Read More