تازہ ترین

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔وزیر داخلہ نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر کشیدگی پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے15جنوری کو انعقاد پر سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات نے تشویشناک صورتحال […]

Read More