قومی کرکٹر ز کے سینٹرل کانٹر یکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی
قومی کرکٹر ز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی ۔قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے ، افغانستان سیریز ،پھر وطن واپسی اور پھر ایشیا کپ کیلئے ٹیم کے سری لنکا جانے کی وجہ سے کرکٹرز سے مزید بات چیت نہیں ہوسکی ۔کھلاڑیوں کا […]