کاروبار ی ہفتے کا آغاز ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
کاروبار ی ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے ۔کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔