ژوب : خارجیوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 5 ہلاک
راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں خارجیوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔گزشتہ شب ضلع ژوب میں سمبازا کے علاقہ میں خارجیوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، جوانوں نے بڑی کامیابی سے خارجیوں کے داخل ہونے کی کوشش ناکام بنائی، […]