ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ، سکھر ، شکارپور اور لودھراں میں بھی بادل برسے ہیں ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سترہ اضلاع مٰں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے مسلم باغ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔حیدر آباد میں تیز بارش اور ژالہ […]