آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں ادارے کے لیے آیا ہوں، سربراہ کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتا، ڈی جی آئی ایس آئی
ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں ادارے کے لیے آیا ہوں، احساس ہے صحافی مجھے اپنے درمیان دیکھ کر حیران ہیں، تاہم ادارے کے سربراہ کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتا تھا۔ پاکستان کی پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ […]