ڈی آئی جی پولیس شارق جمال پراسرار طور پر گھر میں انتقال کر گئے
ڈی ایچ اے میں ڈی آئی جی پولیس شارق جمال کا پراسرار طور پر اپنے گھر میں انتقال ہو گیا۔لاہور کے علاقہ ڈی ایچ اے میں ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر اپنے گھر میں انتقال کر گئے، ڈی آئی جی شارق جمال اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔شارق جمال کی لاش کو […]