کھیل

ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے بالا ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد کے حالات بتادیئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ نے 2018 میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کا سامنا کرنے کے بعد کے حالات بیان کردیئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈس وارنر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اہلخانہ کے ہمراہ جنوبی افریقا سے وطن واپسی پر ائیرپورٹ پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود […]

Read More