دنیا

ڈینگی کیلئے موجود ویکسین فی الحال اتنی موثر نہیں ، نگران وزیر صحت پنجاب

نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ ڈینگی کیلئے موجود ویکسین فی الحال اتنی موثر نہیں اسے زیادہ سے زیادہ موثر بنانے پر کام جاری ہے ۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ڈینگی پر مکمل کنٹرول کیلئے شہریوں کا تعاون درکار ہے ، پاکستان میں ڈینگی بچوں کی نسبت بڑوں کو […]

Read More