کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل
کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، لواحقین نے پولیس کو بتایا کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق ڈیفنس فیز 8 میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت […]