فرانسیسی مہم جو ڈیئر ڈیول 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک
ڈیئر ڈیول کے نام سے مشہور فرانسیسی مہم جو ریمی لوسیڈی 68 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔30 سالہ فرانسیسی ریمی لوسیڈی المعروف ڈیئر ڈیول جو مہم جوئی اور خطرناک کھیلوں کے حوالے سے جانے جاتے ہیں ہانگ کانگ کی رہائشی 68 منزل عمارت سے گر کر ہلاک ہوگئے ۔رہائشی عمارت کے سکیورٹی […]