پاکستان

کراچی ، منوڑہ میں ڈوبے بچے کی لاش نکال لی گئی ، 3 کی تلاش جاری

کراچی کے ساحل منوڑہ پر سمندر میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی ہے ۔ بچے کی شناخت انس کے نام سے ہوئی ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز منوڑہ پر سمندر میں 4 افراد لاپتہ ہوگئے تھے منوڑہ پر سمندر میں ڈوبنے والے باقی 3 افراد کی تالش […]

Read More