میری پہلی ملازمت مچھلی اور جھینگوں کی ڈلیوری تھی ، ٹوئنکل کھنہ
بھارتی مصنفہ ، کالم نگار ، انٹیریئر ڈیزائنر ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ملازمت مچھلی اورجھینگوں کی ڈلیوری تھی ،ماضی کے عہد ساز ہیرو راجیش کھنہ اور اداکارہ ڈمپل کپاڑیاں کی بیٹی بھارتی مصنفہ ، کالم نگار ، انٹیریئر ڈیزائنر ، فلم پروڈیوسر اور سابقہ […]