پاکستان

چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

چین نے پاکستان کو دیے گئے دو ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی واپسی میں تاخیر کر دی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چین کی جانب سے جمع کرائے گئے دو ارب ڈالر کی مدت 23 مارچ کو ختم ہونی تھی، چین نے رقم کی ادائیگی کی تاریخ سے پہلے ہی رول اوور کر دیا۔وزارت […]

Read More
پاکستان

چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان

چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض رول اوور ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق چین کا ایک سال کے لیے 2 بلین ڈالر کا قرض جلد ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔چین کی طرف سے 2 بلین ڈالر کے قرض کے لیے جمع کرنے کا وقت 23 مارچ 2024 کو مکمل ہو جائے […]

Read More
دنیا

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلہ ، شدت 7.1 ریکارڈ

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے جب کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز شمال مغربی چین کی ووشی کاو¿نٹی کا […]

Read More
دنیا

پاکستان ایران تعلقات پرامن طریقے سے حل ہوسکتے ہیں،چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی

پاک ایران کشیدگی، چین نے ثالثی کی پیشکش کر دی۔چین نے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دنیا کے اہم ممالک ہیں۔ امید ہے کہ پاکستان ایران اختلافات بات چیت کے ذریعے […]

Read More
دنیا

چین نے پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے

چین نے پاکستان اور ایران سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ چین نے ایران اور پاکستان سے موجودہ صورتحال میں تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جو کشیدگی میں اضافے کا باعث بنیں۔چین کی […]

Read More
دنیا

چین کے شمال مغربی صوبوں میں زلزلہ، 111 افراد ہلاک

چین کے دو شمال مغربی صوبوں میں تباہ کن زلزلے سے کم از کم 111 افراد ہلاک اور 230 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق، رات گئے آنے والے زلزلے، جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، نے گانسو اور کنہائی صوبوں کو متاثر کیا۔زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی اور اس کا […]

Read More
دنیا

چین کے صدر چھ برسوں میںپہلی بار امریکہ کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر چھ برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے ۔چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا کے شہر سان فرانسسکو پہنچ گئے ۔چھ برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دورہ امریکا ہے جہاں صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم […]

Read More
دنیا

چین کے سابق وزیراعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔68 سالہ لی چیانگ نے رواں سال مارچ میں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔وہ شنگھائی شہر میں آرام کررہے تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث ان کی موت ہوگئی ۔

Read More
پاکستان

چین کے ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی

نگران وزیراعظم سندھ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ چین کی ریلوے کمپنی کراچی لوکل ٹرین سسٹم بنائے گی ۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے چائنا ریلوے کنسٹر کشن کمپنی کے صدر اور نائب صدر نے ملاقات کی جس میں کراچی سرکلر منصوبے کو مکل کرنے پر اتفاق کیاگیا ۔نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکلر […]

Read More
کھیل

چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا

چین نے تین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ، ایشین گیمز میں شرکت سے روکی گئی بھارتی ایتھلیٹس کا تعلق بھارت کے اس علاقے سے ہے جس کا چین دعویدار ہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کا باقی اسکواڈ کو چینگ […]

Read More