چین سے درآمد کی گئی مسافر بوگیاں چلنے کے قابل نہیں
لاہور:چین سے149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانے والی بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دوران سفر پریشر نہ بنانے کی وجہ سے بریک نہیں لگ سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹرین حادثات بڑھ سکتے ہیں۔بوگیوں کی انسپکشن کیلئے ریلوے کے88افسران کی بڑی فوج،دو دو […]