چینی 180 روپے کلو، حکم امتناع کی آڑ میں لاکھوں ٹن افغانستان اسمگل
لاہور: مہنگائی کی ماری عوام اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں اور بجلی کے ہوشربا بلزسے سنبھل نہیں پا رہی کہ چینی بھی مسلسل قیمت بڑھنے کے باعث کڑوی محسوس ہونے لگی ہے۔تین ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 80 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 3 ماہ پہلے 90 سے 100 روپے […]