تازہ ترین

منی ایکس چینجرز کو ٹیکس نیٹ میں لائینگے ، آرمی چیف کی تاجروں کو یقین دہانی

آرمی چیف اور تاجروں میں معاشی بحالی کیلئے اہم مشاورت ہوءجس میں جنرل عاصم منیر نے بھرپور اقدامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی ، منی ایکسچینجز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے اور ڈالرکے تبالے ، انٹربینک ریٹس میں شفافیت لائی جائیگی ۔لاہور چیمبر آف […]

Read More