تازہ ترین

چیف جسٹس کسی کو بینچ میں بیٹھنے پر مجبور نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: نظرثانی کی درخواست 3 روز زائد المیعاد ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور فاروق ایچ نائیک نے زائد المیعاد ہونے کی مخالفت نہیں کی، جبکہ علی ظفر کی جانب سے نظرثانی درخواست زائد المیعاد ہونے پر اس کی مخالفت کی گئی۔ یہ واضح ہے کہ فیصلے کی وجوہات کے بغیر نظرثانی نہیں مانگی جا […]

Read More
تازہ ترین

اپنی بے عزتی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس مظہر عالم بنچ میں شامل،رجسٹرار کی رپورٹ پیش، […]

Read More
تازہ ترین

ایسا لگ رہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کیلئے تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس مظہر عالم، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم افغان پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جسٹس منیب اختر کو کل سماعت […]

Read More
تازہ ترین

آرٹیکل 63اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت،جسٹس منیب کی کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ ،سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں شروع ہوئی تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم کمرہ عدالت پہنچے تاہم جسٹس منیب اختر کمرہ عدالت میں نہیں آئے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم […]

Read More
تازہ ترین

آج گناہوں کا اعتراف کرینگے تو آخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آج اپنے گناہوں کا اعتراف کر لیں تو آخرت کی سزا سے بچ جائیں گے۔سپریم کورٹ میں وراثتی جائیداد کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے بیوہ شمیم اختر کو وراثتی جائیداد فوری منتقل […]

Read More
تازہ ترین

فارم 45کی ووٹوں کے سامنے کوئی اہمیت نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کا فیصلہ برقرار رکھا۔ پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت […]

Read More
تازہ ترین

ملک کی سمت کا تعین چیف جسٹس نے نہیں پارلیمنٹ نے کرنا ہے، وزیر قانون

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون سازی حکومت کا اختیار ہے اور ہم ایک قانون لا رہے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پارلیمنٹ کو […]

Read More
تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ رانا ثنا اللہ کہہ رہے ہیں کہ اگر تمام جج صاحبان کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دی جائے تو آپ بھی ایکسٹینشن […]

Read More
پاکستان

آئین مقدس ہے اس پر عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئین مقدس ہے، اس رپ عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ آپ بھی ڈکٹیٹر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہم نے کسی سیاسی جماعت یا حکومت کے مفاد کو نہیں، آئین کو دیکھنا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کررہا ہے، عدالت عظمی میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں ۔سنی اتحاد کونسل کے وکیل […]

Read More