پاکستان

چیف جسٹس مسلم لیگ ن کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین کے پابند ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان مسلم لیگ(ن) کی خواہشات کے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے پابند ہیں۔شاہ محمود قریشی نےکہا کہ چیف جسٹس پاکستان کو مسلم لیگ کی خواہشات پرتوجہ نہیں دینی چاہیئے، فل کورٹ کا اختیار چیف جسٹس پاکستان کے پاس ہے۔اُنہوں […]

Read More