پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز کا نیب پراسیکیوٹرز کی کارکردگی پر اظہارِعدم اطمینان

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز سے ملاقات میں نیب پراسیکوٹرز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سوال کیا کہ نیب قانون کے مطابق ریفرنس 90 دن میں دائر ہونا چاہیے، بتایئں کسی ایک ریفرنس کا فیصلہ 90 دن میں ہوا۔ […]

Read More