پاکستان

ذاتی طور پر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا نااہلی مقدمے کی سماعت کے دوران تبصرہ کیا ہے کہ ذاتی طور پر سمجھتا ہوں الیکشن کمیشن 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا اختیار نہیں رکھتا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمہ سماعت کے لیے مقرر

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہو گیا، رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ جمعرات کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحریری فیصلہ جاری، منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف ڈالا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہو گا، منحرف رکن کی نااہلی کی مدت کا تعین پارلیمنٹ کرے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اہم […]

Read More
پاکستان

اداروں کا کام ہم نہیں کریں گے، اداروں کا کام انہی سے کرائیں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اداروں کا کام ہم نہیں کریں گے، اداروں کا کام انہی سے کرائیں گے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے یہ تبصرہ خیبر میڈیکل کالج کی طالبہ کا داخلہ منسوخ کئے جانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کیا۔ چیف جسٹس نے کہا […]

Read More