پاکستان

ارشد شریف قتل مقدمہ، فیکٹ فائنڈنگ کمیشن کی تشکیل کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق فیکٹ فائنڈںگ کمیشن کی تشکیل بارے مقدمے کی سماعت کی، وزارت داخلہ اور خارجہ نے ارشد شریف کے قتل سے متعلق رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پاس جمع کرائی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ارشد شریف قتل مقدمہ […]

Read More
تازہ ترین جرائم

اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد: یہ جیل کم حراستی مرکز زیاہ لگتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے، اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے معاملے پر مقدمے کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ نے کی، جس کے دوران سیکرٹری انسانی حقوق عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی چیئرمین […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آصف زرداری کے 25 سال پرانے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب اپیلیں خارج کر دیں

آصف زرداری کو 25 سال پرانے مقدمے میں سہولت مل گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے خلاف نیب اپیلیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم حکم، پولیس کو شہریوں کو ڈرانے دھمکانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے متعلق بنائی گئی فہرست پر سوال اٹھا دیے، نیز شہریوں کو غیر ضروری طور پر ڈرانے دھمکانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ […]

Read More