چیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شکایت پر ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دے دیا گیا ہے۔ترجمان نے یہ بھی کہا کہ اس حوالے سے آئی جی […]