سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کار حادثے میں محفوظ
کراچی میں معروف تاجر و سابق سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ،حادثے میں احمد چنائے محفوظ رہے ۔احمد چنائے کی گاڑی کو حادثہ خیابان شاہین کے قریب پیش آیا ، گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طورپر تباہ ہوگیا ۔سابق سی پی ایل سی چیف کی گاڑی کو […]