حکومت غیر آئینی ترمیم کرنے جا رہی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت آئینی نہیں غیر آئینی ترامیم کرنے جارہی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ حکومت ہے جو رات کے […]