پاکستان

بانی چیئرمین کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں ، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کسی بھی قسم کی ڈیل کرنے کیلئے تیارنہیں ہیں ۔ ایک بیان میں شی رافضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو اگر ڈیل کرنی ہوتی تو ان کیخلاف تین دن میں سات مقدمات درج […]

Read More