تازہ ترین

سائفر کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچائے گی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔ فری اینڈ فئیر الیکشن کے لیے آراوز کا ہونا ضروری ہے۔ ہماری […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جاری کردیے گئے۔انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سنٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل سیکرٹری ، علی امین گنڈا پور […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔نیب نے ریفرنس دائر کیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی ، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان نامزد کیاگیا ہے ۔ملزمان میں شہزاد اکبر ، بیرسٹر ضیا المصطفیٰ نذیر اور زلفی بخاری […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امید وار نامزد کردیا

انٹر ا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہد ے کیلئے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امید وار نامزد کردیا ۔گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں انکا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے ، بیرسٹر گوہر نے برطانیہ کی وارلور ہیپمنٹن یونیورسٹی سے ایل ایل بی او ر امریکہ کے واشنگٹن سول آف […]

Read More
پاکستان

مجھے بتایا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نکاح دوران عدت ہوا ، مفتی سعید

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ سول جج قدرت اللہ نے […]

Read More
تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت ختم ہوگئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں ۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں ۔بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو چیئرمین پی ٹی […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی واقعات ، چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 کیسز کی سماعت ساڑھے 11 بجے مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 9 مئی واقعات سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے چھ کیسز کی سماعت ساڑھے گیارہ بجے مقرر کردی گئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت بھی ساڑھے گیارہ بجے مقرر کی گئی ہے ۔جج طاہر عباس سپرا […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کردی سائفر کیس […]

Read More