پاکستان

چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اُٹھادیا

اسلام آباد: نور عالم خان نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اُٹھا دیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ 2010 سے سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں ہوا ۔ چیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کرارہے اور کون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں ۔چیئرمین […]

Read More