تاثر درست نہیں کہ گیس کی قیمت لازمی بڑھا رہے ہیں ، چیئرمین اوگرا
سوئی ناردرن کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر سماعت کے دوران چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ہم گیس کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں۔چیئرمین اوگرا مسرور احمد خان، ممبر فنانس محمد نعیم، ممبر آئل زین العابدین سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ہیڈ […]