تازہ ترین

بٹگرام ، چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع

بٹگرام کی تحصیل الائی میں پہاڑوں کے درمیان چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔پاک آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ نے سلنگ آپریشن میں ماہر ٹیم بھی بٹگرام روانہ کردی ایس ایس جی کی ٹیم بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی ۔پاک فوج ریسکیو آپریشن کیلئے تمام […]

Read More