دنیا

کینیڈا ، البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 6 افرا د ہلاک

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑ ی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ۔حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے کی مسافر ایک چرچ میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے جارہے تھے۔طیارے میں ایک […]

Read More
دنیا

امریکا ، واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا ۔متعدد بار رابطے کے باوجود سیسنا طیارے سے جواب موصول نہ ہونے پر ایف سولہ لڑاکا طیارے بھیجے گئے۔واشنگٹن میں لڑاکا طیاروں کی تیز آوازوں پر شہری تشویش میں مبتلا ہوگئے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا […]

Read More