پرہجوم مارکیٹ میں غیر مناسب انداز میں چھوا گیا ،جوشرمناک ہے ، شیفالی شاہ
اداکارہ شیفالی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک پرہجوم جگہ پر انہیں غیر مناسب انداز میںچھواگیابھارتی نژا د امریکی فلم ساز نائر کی 2001 کی فلم مون سون ویڈنگ جس میں شیفالی نے ایک ایسی لڑکی کا کردار اا کیا جو بچپن میں جنسی زیادتی کا شکار ہوتی ہے۔شیفالی شاہ نے اس کردار پر […]