تازہ ترین

بلوچستان ، دہشتگردوں کا چوکی پر حملہ ، دو اہلکار شہید

راولپنڈی بلوچستان کے علاقے سنگوان ضلع کچ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردوں نے پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا جس دوران دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا […]

Read More