پاکستان

جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے ، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے ، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے ، اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غدار ی کی نہ کرینگے ، ملک […]

Read More