کھیل

کیچ تھامنے کی کوشش میں چمیکا کرونا رتنے 4دانت تڑوا بیٹھے

کولمبو:لنکا پریمیئر لیگ میں کیچ تھامنے کی کوشش میں سری لنکن کرکٹر چمیکا کرونا رتنے4دانت تڑوا بیٹھا۔گال گلیڈی ایٹرز سے میچ کے دوران کیڈی فالکنز کی نمائندگی کرنے والے چمیکا نے ایک کیچ کو تھامنا چاہا مگر گیند ان کے منہ پر جالگی جس سے4دانت ٹوٹ گئے جبکہ نچلے ہونٹ اور مسوڑھوں پر زخم آئے […]

Read More