پنجاب ، آشوب چشم کیسز میں کمی کیلئے بند اسکول آج کھل گئے
آشوب چشم کیسز میں کمی کیلئے بند پنجاب کے اسکول 4 روز بعد آج کھل گئے ۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج سختی کیساتھ ایس اوپیز پر عمل درآمد کرایا جائیگا، اساتذہ گیٹ پر اسکول آنیوالے ہر بچے کی آنکھیں چیک کرینگے دوسری جانب پنجاب میں آشوب چشم کیسز میں بڑی کمی نہ […]